- شیخ رشید کا گرفتاری کے بعد میڈیا کے سامنے اہم بیان
- سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
- پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا
- آئی ایم ایف کی شرط پوری؛ بینکوں کوسرکاری افسران کے اثاثہ جات کی تفصیلات تک رسائی
- شاہین آفریدی اپنے نکاح کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے
- شاہد آفریدی نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا
- سندھ میں 3 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے، سوئی سدرن
- مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- فلم ’پٹھان‘ کی غیرقانونی نمائش: سندھ سینسر بورڈ کا ایکشن
- عمان؛ جھولا گرنے سے 7 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی
- بابر اعظم نے سال کے بہترین کرکٹر کی ٹرافی وصول کرلی
- گورنر پنجاب کا صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار
- بھارت؛ تاجر نے فیس بک لائیو آکر خودکشی کرلی
- متحدہ عرب امارات میں رہائشی ویزے کے حامل افراد کیلیے خوش خبری
- باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
- پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ای سی پی کے فیصلے کیخلاف اپیل؛ عدالت کل فیصلہ سنائے گی
- پی ٹی اے کا توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کیخلاف بڑا ایکشن
- دماغی امواج میں تبدیلی سے سیکھنے کا عمل تین گنا تیز ہوسکتا ہے!
- گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی

عامر نوید چوہدری

سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کے پی ایس پر 46 کروڑ رشوت لینے کا مقدمہ درج
رشوت کے الزام میں ہائی وے کا ایک افسر گرفتار، محمد خان بھٹی کی گرفتاری کے لیے تیاریاں شروع

بجلی کے ملک گیر بریک ڈاﺅن کی وجوہات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی
خرابی سے 23 پاور پلانٹس بند ہوگئے جس کی بندش سے 11 ہزار 356 میگا واٹ بجلی کی پیداوار ختم ہوگئی

ایف بی آر نے گلوکارہ میشا شفیع کے بینک اکاونٹس منجمد کر دئیے
میشا شفیع نے سال 2015 میں پراپرٹی خریدی مگر ایف بی آر کو ظاہر نہیں کی

فلورملز نے پنجاب کی فراہم کردہ مضرصحت گندم کا آٹا مارکیٹ میں سپلائی کردیا
سیلاب کے باعث ساڑھے 7 ہزار میٹرک ٹن گندم خراب ہو گئی، ڈائریکٹر فوڈ پنجاب

لاہور میں 23 لاکھ 39 ہزار صارفین کو بجلی بلزپر 4 ارب 59 کروڑ کا ریلیف
لیسکو نے صارفین کو فکس ٹیکس واپس کردیا اور بلز کی تاریخ میں 31اگست تک توسیع کردی

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
حکومتی فیصلہ تاجروں کا معاشی قتل عام ہے، بھرپور تحریک چلائیں گے، تاجر اتحاد

ایف بی آر ملازمین اور افسران کی کل سے قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی
5 بنیادی تنخواہیں بطور اسپیشل ریوینیو الاؤنس، فیول الاؤنسز، گریڈ 22 تک آئی جی پی الاؤنس بحال کرنے کا مطالبہ

تین کاروباری اداروں کے دفاتر پرمسابقتی کمیشن کے چھاپے
ریکارڈ قبضے میں لے لیا، ڈسکوز کی جانب سے دیے گئے ٹینڈرز کی بولی میں ملی بھگت

بجلی چوری، لائن لاسز میں کمی کیلئے بنایا گیا اسمارٹ میٹرنگ منصوبہ روک دیا گیا
ڈسکوز نے اسمارٹ میٹرنگ پروجیکٹ پر کام رکواکر ”متبادل منصوبے“ پر کام شروع کروادیا، ذرائع

پیٹرول و ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خورونوش میں مہنگائی کا سیلاب آ گیا
گھی 320، چینی 110، چاول 200، مرغی 352 روپے کلو، انڈے 161روپے درجن فروخت، ملٹی نیشنل کمپنیوں نے بھی قیمتیں بڑھا دیں۔