- بابراعظم کو ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا، ویڈیو وائرل
- سوریا کمار نے کون سے منفی ریکارڈ اپنے نام کیا؟
- لانڈھی جیل میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور کلرک آپس میں لڑپڑے
- راہل گاندھی کو ہتک عزت کیس میں دو سال قید
- آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر الیکشن ہوں گے، شیخ رشید
- بھکر میں 13سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
- ملتان سلطانز کے ٹیم منیجر حیدر اظہر پر ایک میچ کی پابندی عائد
- چارسدہ؛ مفت آٹا تقسیم کے دوران بھگدڑ میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
- کراچی ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا
- بابراعظم ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ کیلئے شائقین کی پہلی چوائس بن گئے
- ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، سلیپرز کو نقصان پہنچا
- پنجاب الیکشن ملتوی ہونے سے ملک بڑے آئینی بحران سے بچ گیا، وزیر اطلاعات
- بلند ترین مقام پر اسکیٹ بورڈ کرتب دِکھانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- خون میں کیفین کی زیادہ مقدار کم وزن رہنے میں مدد دے سکتی ہے
- ’آب و ہوا میں تبدیلی کا بم پھٹنے کے قریب ہے،‘ اقوامِ متحدہ
- سپریم کورٹ نے 20 فیصد رئیل اسٹیٹ انکم ٹیکس پر عبوری ریلیف دیدیا
- 23 مارچ؛ تجدیدِ عہدِ وفا کے ساتھ اپنا محاسبہ بھی کیجیے
- آئی ایم ایف قرض کیلیے شرح سود 2 فیصد بڑھانے کا امکان
- ٹیکس مسائل؛ بھارتی بورڈ کو 963کروڑ روپے کا نقصان ہوگا
- نوجوان کرکٹرز شارجہ میں دھاک بٹھانے کیلیے بے چین
پی ایس پی نے ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹ دی

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھی پی ایس پی کے قافلے میں شامل ہوگئے فوٹو:فائل
کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی ایک اور پتنگ کاٹ دی۔
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھی پی ایس پی کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ پاکستان ہاؤس میں صدر پی ایس پی انیس قائم خانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید وسیم حسین نے پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سید وسیم حسین حلقہ این اے 220 سے ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ایم کیوایم پاکستان کی مزید 2 خواتین ارکان اسمبلی پی ایس پی میں شامل
ایم کیو ایم کے کنوینیئر فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی میں اختلافات کے بعد سید وسیم حسین فاروق ستار کے ساتھ تھے۔ چند روز پہلے ہی ایم کیو ایم کی 2 خواتین ارکان سندھ اسمبلی ناہید بیگم اور نائلہ منیر بھی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئی تھیں۔
واضح رہے کہ کراچی شہر کے سابق ناظم اور متحدہ قومی موومنٹ کے رکن مصطفی کمال نے ایم کیو ایم سے اعلان بغاوت کرکے اپنی جماعت پاک سرزمین پارٹی قائم کی ہے ۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں اور رہنماؤں کی بڑی تعداد پارٹی چھوڑ کر پی ایس پی میں شامل ہوچکی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔