- قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک
- نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
- عماد اور عامر پاکستان کیلئے کھیلنا نہیں چاہتے تھے، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم
- ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے پرجوش ہے، محمد حفیظ
- انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف
- الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو جاری کرے گا
- لاہور؛ سرغنہ سمیت اسد ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار
- پاکستان رہنے کیلیے دنیا کے سستے ترین ممالک میں سرفہرست
- قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کیلئے منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان
- بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا
- دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی
- اہلیہ سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے امام الحق کو پریشان کردیا
- ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منانے پر 7 کشمیری طلبا گرفتار
- شعیب اختر بیس بال کے ایمبیسیڈر بن گئے
- ہونڈا کا پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان
- پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن ہفتے کو ہوں گے، عمران خان حصہ نہیں لیں گے
- گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا
- سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے اپنی جائیدادیں واپس مانگ لیں
- افغان شہری کا خودکش حملہ، پاکستان کا حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ
- عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی
اوپنر فخرزمان بھی پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے

ڈاکٹرز نے انہیں ایک ہفتے تک کرکٹ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیاہے، فوٹو: فائل
لاہور: شاہین شاہ آفریدی کے بعد اوپنر فخرزمان بھی پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں ایک ہفتے تک کرکٹ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیاہے۔
کیمپ کے پہلے مرحلےمیں فٹنس ٹیسٹ دینےکے بعد فخرزمان کے دائیں گھٹنے میں تکلیف شروع ہوئی تھی۔جس کے بعد انہوں نے سکلز ورک مرحلےمیں شامل نہیں ہوئے تھے۔ ان کی پہلی ایم آر آئی رپورٹ اتنی واضح نہیں تھی، جس کے بعد دوسراباران کا تفصیلی معائنہ کرایاگیاجس کی رپورٹ کے مطابق اوپنر کو ایک ہفتے کا آرام تجویز کیاگیاہے، پی سی بی میڈیکل پینل نے ان کی رپورٹ کو سامنے رکھتے ہوئے فخرزمان کے ری ہیب کا پروگرام تربیت دے دیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی ڈینگی بخار کا شکار ہو کر پری سیزن کیمپ سے باہر ہوگئے
ذرائع کےمطابق فخرزمان سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے باقاعدہ اعلان کردہ کیمپ تک مکمل فٹ ہوجائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔