امریکا پاکستان کو ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر امداد دے گا

ویب ڈیسک  بدھ 23 اکتوبر 2013
وزیراعظم نوازشریف اس وقت چار روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں موجود ہیں .فوٹو: فائل

وزیراعظم نوازشریف اس وقت چار روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں موجود ہیں .فوٹو: فائل

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی امداد بحال کردی،امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا پاکستان کو ایک ارب 60 کروڑ ڈالر امداد فراہم کرے گا

جس میں ایک ارب 38 کروڑ ڈالر فوجی امداد کی مد میں شامل ہوں گے ۔واضح رہے وزیراعظم نوازشریف اس وقت چار روزہ سرکاری دورے پر امریکا میں موجود ہیں جہاں ان کی اہم ملاقاتیں جاری ہیں.

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔