گوجرانوالہ میں 8 سالہ بچی اوباش ہمسائے کی ہوس کا نشانہ بن گئی

نمائندہ ایکسپریس  پير 11 جنوری 2021
جامکے چٹھہ:8 سالہ بچی اوباش ہمسائے کی ہوس کا نشانہ بن گئی فوٹو: فائل

جامکے چٹھہ:8 سالہ بچی اوباش ہمسائے کی ہوس کا نشانہ بن گئی فوٹو: فائل

جامکے چٹھہ: جامکے چٹھہ کی نواحی بستی دل محمد کالونی میں 8 سالہ معصوم بچی اوباش کی درندگی کا نشانہ بن گئی۔

محمد نواز کی بیٹی کو ہمسایہ 45 سالہ طالب حسین ورغلا کراپنے کمرے میں لے گیا، بجی کی حالت غیرہونے پرچھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس نے بچی کا میڈیکو لیگل کروا کروالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔