گھوڑے کو مکا جڑنے والی جرمن ماڈرن پینٹاتھلون کوچ ڈس کوالیفائی

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 8 اگست 2021
انہوں نے رائیڈرانیکا شلیوکو بھی ہدایت دی تھی کہ مقابلے دوران گھوڑا جمپ لگانے میں مسئلہ کرے تووہ بھی اسی طرح اسے ماریں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

انہوں نے رائیڈرانیکا شلیوکو بھی ہدایت دی تھی کہ مقابلے دوران گھوڑا جمپ لگانے میں مسئلہ کرے تووہ بھی اسی طرح اسے ماریں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

ٹوکیو: گھوڑے کو مکا جڑنے والی جرمن ماڈرن پینٹاتھلون کوچ کو ڈس کوالیفائی کردیا گیا۔

ہفتے کے روز انفرادی مقابلے سے قبل جرمن ماڈرن پینٹاتھلون نے نہ صرف خود گھوڑے کو مکا رسید کیا تھا بلکہ رائیڈر انیکا شلیو کو بھی ہدایت دی تھی کہ اگر مقابلے دوران گھوڑا جمپ لگانے میں مسئلہ کرے تو وہ بھی اسی طرح اسے ماریں۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔