- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 9 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
اسٹیل ملزانتظامیہ اور مزدور رہنماؤں کے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم
کراچی: اسٹیل ملز انتظامیہ اور مزدور رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ملازمین نے 15 گھنٹے بعد دھرنا ختم کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیل ملز ملازمین کی جانب سے 3 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے کے خلاف قومی شاہراہ پر ملازمین نے شدید احتجاج کیا اور دھرنا دے کر بیٹھے رہے، اس موقع پر نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ طویل احتجاج کے بعد انتظامیہ نے اسٹیل ملز کے مزدور رہنماؤں سے کامیاب مذاکرات کئے تاہم ملازمین دھرنا جاری رکھنے کیلئے بضد رہے ۔ مزدوررہنماؤں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے منگل تک تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد دھرنا ختم کا فیصلہ کیا گیا، ملازمین کے احتجاج کے بعد قومی شاہراہ 15 گھنٹے بعد ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔