- پنڈی میں طالبعلم کا اغوا اور قتل، پولیس مقابلے میں اغوا کار بچے کا ٹیچر ہلاک
- لاہور؛ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سابق ایس پی جاں بحق
- وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
- پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز؛ ٹکٹ کب کہاں اور کس قیمت پر ملیں گے؟
- عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا
- مودی کی ڈگری دکھانے کے مطالبے پر وزیراعلیٰ دہلی پر جرمانہ عائد
- پنجاب حکومت نے آٹا تقسیم کے دوران 20 ہلاکتوں کا دعویٰ مسترد کردیا
- ’’خصوصی سلوک‘‘ نہیں چاہتا! ٹیم میں موقع دیا جائے، احمد شہزاد کا مطالبہ
- بھگدڑ سے ہلاکتیں؛ فیکٹری مالک سمیت 8 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- ایک اور غیر ملکی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے آپریشن شروع کرنے کا اعلان
- جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
- بھارت میں انتہائی مطلوب سکھ رہنما نے نامعلوم مقام سے ویڈیو پیغام جاری کردیا
- مارچ میں افراط زر کی شرح 35.4 فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی
- نئی قومی اسپورٹس پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری، فیڈریشنز پر نئی پابندیاں
- لاہور؛ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، لڑکی بازیاب
- کوئٹہ: رمضان المبارک کے دوران مسالہ جات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
- شاداب کو بابراعظم کے نائب سے ہٹائے جانے کا امکان
- بلوچستان کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، 3 بچے جاں بحق
- دبئی جانیوالے مسافر سے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کا سونا برآمد
- ایم ڈی سوئی سدرن گیس کمپنی کیخلاف ایف بی آر اور ایف آئی اے کی کارروائی
شاید ہم سے گیند ریورس نہیں ہورہی، نسیم شاہ

فوٹو فائل
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ شاید ہم سے گیند زیادہ ریورس نہیں ہورہی پھر بھی بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے بہت اچھا کھیلا، ہمارا اپنا انداز ہے اور ان کا اپنا انداز ہے۔
انہوں نے کہا کہ زندگی میں چیلنج کا مزہ آتا ہے، کوشش کرتا ہوں کہ میچ میں اپنا سو فیصد دوں، انجری کسی بھی وقت آسکتی اسلیے میں کسی بھی خدشے کو چھوڑ پر صرف اپنی بالنگ پر فوکس کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں: پہلا ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے
نسیم شاہ نے کہا کہ ’ہم کوشش کرینگے جو ہماری کارکردگی ہے اس میں بہتری ہو، کوشش کرتا ہوں کہ کچھ اچھا سیکھوں اور کھیلوں، پچ اچھی ہو تو زور لگانا پڑتا ہے، ہمارے ہاتھ میں جو ہوتا ہے ہم اسی طرح بہتر پرفارم کرنے کی کوشش کرتےہیں۔
علاوہ ازیں قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد زاہد نے کہا کہ آج پچ میں کچھ تبدیلی تھی، کھیل میں چوتھے اور پانچوے دن مزید بہتر ہوگی۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ محمد حارث کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے مگر ڈاکٹرز کے مشورے پر اُن کا ایم آر آئی کروایا ہے، وہ ابھی آرام کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔