- پاکستانی اسکول نے کوپ 28 کانفرنس میں ایک لاکھ ڈالر کا ایوارڈ جیت لیا
- مستقبل میں ملکی ضروریات کیلئے پانی کی دستیابی بڑا چیلنج ہے، نگراں وزیراعظم
- سیاسی انتقام ہارگیا،اب مہنگائی اورمعاشی بدحالی کوشکست دینی ہے،شہبازشریف
- کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار
- حافظ نعیم کا اسٹریٹ کرائم میں پولیس افسران کی ملی بھگت پر سخت اظہار تشویش
- کراچی؛ جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالا مسافر آف لوڈ
- امریکا میں خوبصورت جزیرہ صرف 25 لاکھ ڈالرز میں برائے فروخت
- 2050 تک 1 ارب سے زائد افراد ہڈیوں کے امراض میں مبتلا ہوجائیں گے
- فضائی آلودگی کے سبب 51 لاکھ سے زائد اضافی اموات کا انکشاف
- پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
- امریکی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کی حق میں احتجاج
- لاہور؛ کرائے کی عدم ادائیگی پر مالک مکان کا خاتون پرڈنڈوں سے تشدد
- پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں کئی تقاضے ادھورے رہ گئے، متعدد قانونی خامیاں موجود
- عمران نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہیرے کے حوالے کردی، خواجہ آصف
- پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی
- ٹریفک پولیس پنجاب کا ریکارڈ، ایک دن میں 74 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری
- فلپائن کے چرچ میں بم دھماکا؛ 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی
- حزب اللہ نے حملے بند نہ کیے تو غزہ کیطرح لبنان کو بھی تباہ کردیں گے؛ اسرائیل
- نیشنل ٹی20 کپ؛ شاداب انجری کا شکار ہوگئے
- لاہور: میٹرو بس انتظامیہ بھی بجلی چوری میں ملوث نکلی، جرمانہ عائد
پیغام پاکستان پراجیکٹ کے تحت بلوچستان میں ریلیوں اور کھیلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد

فوٹو : ایکسپریس نیوز
کوئٹہ: پیغام پاکستان پراجیکٹ کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیوں اور کھیلوں کی سرگرمیوں اور طلباء کے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔
چمن میں نکالی گئی ریلی میں سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔
ضلع لسبیلہ میں عوام کے لیے فری میڈیکل کیمپ لگائے گئے، کیمپوں میں درجنوں افراد کو چیک اَپ کے ساتھ ادویات فراہم کی گئیں۔
نوجوانوں کے لیے ضلع چاغی اور اور ضلع کیچ میں کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا جبکہ پنجگور اور سبی میں فٹبال کے میچوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں مقامی کھلاڑیوں اور شائقین نے سیکڑوں کی تعداد میں حصہ لیا اور اس موقع پر شرکاء کا جوش قابل دید رہا۔
ضلع نوشکی میں طلباء کے لیے تقریر کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں 140 طلباء شریک ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔