فروخت میں کمی ڈیری فارمرز کا فی لیٹر دودھ10روپے گھٹانے کا عندیہ

ملک بھر میں مہنگائی کی بڑی لہر نے دودھ کی فروخت 25 سے 30 فیصد تک کم کردی ہے، ڈیری فارمرز


Business Reporter August 04, 2023
ملک بھر میں مہنگائی کی بڑی لہر نے دودھ کی فروخت 25 سے 30 فیصد تک کم کردی ہے، ڈیری فارمرز۔ فوٹو: فائل

ڈیری فارمرز نے فروخت میں کمی کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 10 روپے گھٹانے کا عندیہ دیدیا۔

ڈیری فارمرز نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث فروخت میں کمی کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 10 روپے گھٹانے کا عندیہ دیدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیری مافیا نے کراچی میں دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا

ڈیری فارمرز کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی کی بڑی لہر نے دودھ کی فروخت 25 سے 30 فیصد تک کم کردی ہے، جس کے بعد دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں