- نادہندگان کے ڈیفالٹرز کے فون بلاک کرنے کا فیصلہ
- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ؛ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر
- کتوں کیخلاف کارروائی تیز و اینٹی ریبیز پروگرام کو بڑھانے کی ہدایت
- جامعہ کراچی شعبہ کمپیوٹر سائنس کی ایکری ڈیشن کا فیصلہ، نصاب تبدیل
- لاہور میں کارخانوں سے رشوت لینے والے افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش
- کراچی میں پولیس آپریشن، متعدد غیرقانونی غیر ملکی گرفتار
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات شروع
- ویزا نے ایچ بی ایل کے اشتراک سے ’’شی از نیکسٹ‘‘ پروگرام کا آغاز کر دیا
- سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکا
- پی پی ایل کے 72 ویں اجلاس میں 15فیصد نقد منافعِ منقسمہ کی منظوری
- عالمی منڈی میں خام تیل سستا، دسمبر کیلیے سودے 81ڈالر فی بیرل میں طے
- ماسٹر کارڈ اور یورو نیٹ پاکستان کے درمیان اسٹرٹیجک شراکت داری
- ورلڈکپ:بابراعظم اسپنرز کا آسان شکار ثابت ہونے لگے
- جولائی تااکتوبر میں تجارتی خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر
- خشک میوہ جات کے فوائد
- ورلڈکپ، فخرزمان زیادہ چھکے لگانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے
- ڈینگی بخار کی علامات اور علاج
- کیا انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے؟
- شرارتی بچوں کے والدین سے اضافی بِل وصول کرنے والا امریکی ریستوران
- بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی
سافٹ ویئر نمائش، پروجیکٹس شہریوں کی توجہ کا مرکز

نمائش سے جدیدعلوم کاشعور بیدار ہوگا،طلبہ وطالبات کوذہانت کے جوہردکھانے کاموقع میسرآئیگا،اقبال یوسف۔ فوٹو: ایکسپریس
کراچی: سافٹ ویئرنمائش میں پیش کیے گئے مختلف پروجیکٹ شہریوں کی توجہ کامرکزبنے رہے۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں منافع بخش سرمایہ کاری کو بڑھانے کے لیے ایپ ٹیک سافٹ ویئرنمائش کا انعقادکیاگیا جس کا مقصد جدید علوم کے ذریعے صنعت و تجارت کے شعبے میں کاروباری آسانیاں پیداکرنا تھا، نمائش میں 250 پروجیکٹس پیش کیے گئے جن میں بزنس ماڈیول بھی تھے۔
طلبہ نے ذہنی تندرستی کے لیے ایپلی کیشن، باحفاظت اسکول آنے جانے کے لیے وین میں سیکیورٹی ٹریکر متعارف کرانے کے ساتھ بیوٹی پارلرزکی بکنگ، مکینک کو ڈھونڈنا بھی آسان بنا دیا۔
ایپ ٹیک کے سربراہ اقبال یوسف نے ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ایسی نمائش سے نوجوان طلبہ و طالبات میں جدید علوم کا شعور بیدار ہوگا اور طلبہ کوذہانت کے جوہر دکھانے کا موقع میسرآئیگا، طلبہ اپنے آئیڈیازپیش کررہے ہیں آئی ٹی انڈسٹریزدورہ کرنے آرہی ہیں ان کو طلبہ سے لنک کریں گے،نمائش میں آئی ٹی گریجویٹ بڑی تعداد میں موجود تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔