کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے کرکٹ بورڈ

کنسلٹنٹ ممبران کا کردار معلومات کو چیف سلیکٹر اور سلیکشن کمیٹی تک پہنچانا ہے، پی سی بی


Sports Desk December 02, 2023
کنسلٹنٹ ممبران کا کردار معلومات کو چیف سلیکٹر اور سلیکشن کمیٹی تک پہنچانا ہے، پی سی بی (فوٹو: پی سی بی)

پی سی بی نے کہا ہے کہ کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے۔

پی سی بی نے کہا ہے کہ کنسلٹنٹ ممبران ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹیلنٹ کی نشاندہی کرکے چیف سلیکٹر کی مدد کے لیے سفارشات، فیڈ بیک فراہم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کامران، سلمان اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ مقرر

ان کا کردار معلومات کو چیف سلیکٹر اور سلیکشن کمیٹی تک پہنچانا ہے تاکہ انھیں فیصلہ سازی کے عمل میں مدد ملے، کنسلٹنٹ ممبران کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی آزادانہ اختیار نہیں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں