میسی کی شرٹ کے لیے ریکارڈ بولی

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 2 دسمبر 2023
میسی نے نیلامی کیلیے پیش کردہ شرٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز میں استعمال کی تھی۔ فوٹو: ٹوئٹر

میسی نے نیلامی کیلیے پیش کردہ شرٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز میں استعمال کی تھی۔ فوٹو: ٹوئٹر

لندن: ارجنٹائنی کپتان لیونل میسی کی شرٹ نیلامی میں 5.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم پائے گی.

لیونل میسی نے اپنی شرٹ کو 6 میچز میں زیب تن کیا، یہ نیلام ہونے والی تیسری مہنگی ترین شرٹ ہوگی، اس سے قبل کوبے برائنٹ، لیبورن جیمز یا بیب رتھ کی یادگاری اشیا بھی ریکارڈ قیمتوں پر فروخت ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رونالڈو، میسی سے پرستاروں کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر آواز اْٹھانے کا مطالبہ

اسپورٹس میں ریکارڈ قیمت پر مائیکل جورڈن کی 1998 فائنل والی جرسی فروخت ہوئی، میسی نے نیلامی کیلیے پیش کردہ شرٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز میں استعمال کی تھی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔