ٹیسٹ رینکنگ؛ بابراعظم کی تنزلی کو بریک نہ لگ سکا

اسپورٹس ڈیسک  جمعـء 1 مارچ 2024
کیوی بولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا۔ (فوٹو: پی سی بی)

کیوی بولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا۔ (فوٹو: پی سی بی)

کراچی: ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی کو بریک نہ لگ سکا۔

سابق قومی کپتان ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئے جب کہ ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم کی 2 درجہ ترقی، تیسرے نمبر پر آگئے

کیوی بولرز کی آسٹریلیا کے خلاف مایوس کن پرفارمنس کا فائدہ حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی نے اٹھالیا، دونوں بالترتیب 18 ویں اور 20 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔