- بابر اعظم کی 38ویں ففٹی، ریکارڈ میں کوہلی کے ہمسر بن گئے
- حیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا
- پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلیے پیش
- ٹیکس نظام ڈیجیٹلائزیشن جدت کی جانب اہم قدم ہے، محمد اورنگزیب
- پاکستان، ایگزم بینک میں ترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمد کا معاہدہ
- دلی کے وزیر اعلیٰ جیل سے رہا، مودی کی آمریت کیخلاف لڑنے کا اعلان
- کابینہ کمیٹی کی نجکاری پروگرام کیلیے 24 اداروں کی منظوری
- سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی
- موسم کی مزاحمت کرنے والے پودے اگانے کے لیے لیبارٹری قائم
- خراب کارکردگی دکھانےو الے ٹریڈ افسروں کو عہدوں سے ہٹایا جائیگا، وزیراعظم
- اہلیہ کی بےلوث خدمت رنگ لے آئی، شوہر 10 سال بعد کوما سے باہر آگیا
- صفائی کا عملہ اور معاشرتی دھتکار
- آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں 183 ارب روپے کٹوتی کا مطالبہ
- وینزویلا تمام گلیشیئر کھو دینے والا دورِ جدید کا پہلا ملک
- کینسر کی شرح فائر فائٹرز میں سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف
- بیوی کی بے لوث محبت شوہر کو 10 سال بعد کوما سے باہر لے آئی
- منشیات کیخلاف جنگ جیتنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے،شرجیل میمن
- افغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
- پہلی بار آئرلینڈ نے پاکستان کو ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں شکست دیدی
- سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے والے جج عدلیہ میں مداخلت کے دعوے پر قائم
سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
کراچی / اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے تاریخی کارروائی کرتے ہوئے ایڈوانس ٹیکس کی ادائیگیوں میں نادہندہ ٹیکس دہندہ سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب روپے کے ٹیکس واجبات کی ریکوری کرلی۔
ایف بی آر نے ریکوری تصدیق کرتے ہوئے بتایاہے کہ ایف بی آر کے ماتحت ادارے ایل ٹی او کرا چی کے زون ون نے اب تک کی سب سے بڑی ٹیکس ریکوری کی ہے۔
ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بینک اکانٹس منجمد کرکے تیرہ ارب روپے کے لگ بھگ ٹیکس واجبات کی ریکوری کرلی ہے ۔
ذرائع کے مطابق سی اے اے کی طرف سے ایڈوانس ٹیکس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ڈیفالٹ شدہ رقم جمع ہو گئی تھی۔ کمپنی کے اس دعوے کے باوجود کہ وہ ایڈوانس ٹیکس ادا کرنے سے مستثنیٰ ہے۔
ایف بی آر نے اس موقف کو مسترد کرتے ہوئے ایل ٹی او کراچی کو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 140 کے تحت فیصلہ کن کارروائی کرنے کی ہدایت کی جس پر ایک ٹی او کراچی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے کمپنی سے تعلق رکھنے والے تقریباً 11 بینک اکائونٹس کو منجمد کر دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔