- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
عمران فاروق قتل کیس؛ 2 ملزمان گرفتارکئے جاچکے تاہم اس وقت وہ ضمانت پرہیں، لندن پولیس
لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں 2افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے تاہم کیس کے حل کے لئے عوام سے مزید تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر کی چوتھی برسی پر اسکاٹ لینڈ یارڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے پرعزم ہیں اور کیس کی مختلف زاویوں سےتفتیش کی جارہی ہے,قتل کے ملزمان تک پہنچنے کے لئے لندن میٹروپولیٹن پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نےاب تک 4 ہزار466 افراد سے پوچھ گچھ کی، 7 ہزار401 دستاویزات کاجائزہ لیا جبکہ 3 ہزار 900 شہادتیں ریکارڈ کی ہیں۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا تھا کہ شہادتوں کی روشنی میں اب تک 2 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم وہ اس وقت ضمانت پر ہیں، کیس کی تفتیش پر پاکستانی حکام سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں, اس کے علاوہ عوام سے ایک مرتبہ پھر اپیل کی جاتی ہے کہ وہ عمران فاروق کےقتل کیس کی تفتیش میں تعاون کریں تاکہ ملزمان کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کو 2010 میں آج ہی کے روز لندن میں ا س وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ کام سے گھر واپس آرہے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔