- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
- بوبی بھائی کپتان بنے ہی کیوں؟
آصف زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواست خارج
لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواست خارج کردی۔
لاہور ہائی کورٹ میں پاک فوج کے خلاف فوج کے خلاف بیان بازی پر آصف علی زرداری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ محض الزامات کے تحت کسی کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم نہیں دے سکتے۔
واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے چند روز قبل کہا تھا کہ کچھ دلوں میں پاور پولیٹکس کی خواہش جاگ اٹھی ہے۔ ہمیں مت چھیڑو، چھیڑو گے تو نہیں چھوڑیں گے۔ ہماری کردار کشی بند نہ ہوئی تو تمام جرنیلوں کا کچا چٹھا کھول دیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔