- میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست
- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
- چیف جسٹس مداخلت کاروں کی خاموش سرپرستی کے بجائے تمام تجاویز سامنے لائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
- کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا
- سعودی عرب میں عالمی رہنماؤں سے باہمی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پر پیشرفت ہوئی، وزیراعظم
- جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائی
- امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ؛ 4 افسران ہلاک اور 4 زخمی
- مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
- اسرائیل مخالف مظاہرہ؛امریکی پولیس نے خواتین کا زبردستی اسکارف اتار دیا
- غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
- گھریلو اشیاء میں استعمال ہونے والی پلاسٹک کے متعلق خوفناک انکشاف
- اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی
- بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج
- ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی
- برطانیہ میں تلوار بردار شخص کا راہگیروں اور پولیس افسران پر حملہ
28 مئی کو دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر قبلہ رُخ کا درست تعین کیجیے
کراچی: اتوار 28 مئی 2017 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر سورج عین کعبۃ اللہ کے اوپر چمک رہا ہوگا اور یوں سائے کی مدد سے قبلہ رُخ کا درست تعین بھی کیا جاسکے گا۔
اس روز جب پاکستان میں 2 بجکر 18 منٹ ہوں گے تو سعودی عرب کا مقامی وقت 12 بج کر 18 ہوگا اور تب سورج عین خانہ کعبہ کی سیدھ میں ہوگا۔ اس موقعے کا فائدہ ہر اس ملک کے لوگ اٹھاسکیں گے جہاں اس وقت سورج کی روشنی پہنچ رہی ہوگی کیونکہ ایسے میں سائے کی سمت دیکھ کر درست قبلہ رُخ معلوم کیا جاسکے گا۔
اگر آپ بھی درست قبلہ رُخ کا تعین کرنا چاہتے ہیں تو زمین میں ایک چھڑی بالکل سیدھی گاڑ دیجئے۔ اگر آپ پاکستان میں ہیں تو 28 مئی کے روز ’’پاکستان کے معیاری وقت‘‘ کا خصوصی خیال رکھتے ہوئے دوپہر کے 2 بجکر 18 منٹ پر اس چھڑی کے سائے کی سمت نوٹ کرلیجیے۔
چھڑی کی طرف سائے کا رُخ، قبلے کی سمت ظاہر کررہا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔