کسی شرپسند کو مذہبی فسادات پھیلانے کی سازشوں کی اجازت نہیں دینگے بلاول بھٹو

اقلیتوں اور ان کے مذہبی مقامات کا تحفظ پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی


Staff Reporter April 17, 2014
اقلیتوں اور ان کے مذہبی مقامات کا تحفظ پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی۔ فوٹو:فائل

پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقلیتوں اور ان کے مذہبی مقامات کا تحفظ پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے، کسی شرپسند کو یہ اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ مذہبی فسادات پھیلانے کی سازشیں کرے۔

پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سندھ کے صدر ڈاکٹر لال چند اکرانی سے ملاقات میں بلاول نے کہا جب بھی اقلیتی برادری کیخلاف کوئی سازش یا واقعہ ہوگا وہ اسے ذاتی طور پر ترجیحی بنیاد پر دیکھیں گے۔

مقبول خبریں