- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 179 رنز کا ہدف
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
آرمی چیف کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں صدر اور وزیرِاعظم کی شرکت
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ولیمے کی تقریب آرمی ہاؤس میں ہوئی۔
سعد صدیق باجوہ کی ولیمے کی تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی، وزیرِ اعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سمیت کئی اہم رہنماؤں اورشخصیات نے شرکت کی۔
تقریب میں بلاول بھٹوزرداری، سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار اور وزیرِ خزانہ اسد عمر بھی موجود تھے جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی تقریب میں شرکت کی
دیگر اہم شخصیات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر، گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کے علاوہ کئی ممالک کے سفیر اور دیگر مہمان بھی تقریب میں شریک ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔