- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
کسی اسپتال منتقل نہیں ہونا چاہتا، نواز شریف
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ کسی اسپتال منتقل نہیں ہونا چاہتے۔
میاں نواز شریف کے دل کے مرض کے پیش نظر ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیر اعظم سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی۔ ڈاکٹر عدنان میاں نواز شریف کے لیئے ادویات بھی لیکر پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کو دل کے مرض کے فوری علاج کی ضرورت ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے نواز شریف سے پوچھا ہے کہ وہ کس اسپتال میں منتقل ہونا چاہتے ہیں، جس پر نوازشریف نے جواب دیا کہ وہ کسی اسپتال منتقل نہیں ہونا چاہتے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے 3 اسپتالوں کے نام تجویز کئے ہیں کہ نواز شریف کو پی آئی سی لاہور، راولپنڈی یا الشفاء اسپتال منتقل کیا جاسکتا ہے، تاہم نوازشریف کی تائید کا انتظار ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔