- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 179 رنز کا ہدف
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
- وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
ایشیا کپ فائنل؛ بلے بازوں نے اپنا کام کردیا، اب فیلڈنگ میچ جتوا سکتی ہے، راشد لطیف
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی کے چیف سلیکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کا فائنل میں بلے بازوں نے اپنا کام کردیا اب فیلڈنگ پاکستان کو میچ جتوا سکتی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام ‘اسپورٹس آور’ میں گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے بلے بازوں نے اننگ کا آغاز اچھا نہیں کیا لیکن اس کے بعد فواد عالم اور مصباح الحق ٹیم کا اسکور 140 تک لے گئے، فواد عالم حالات کے مطابق کھیلے اور پھر عمر اکمل نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور آخری 13 اوورز میں پاکستان نے 115 رنز بنائے۔ راشد لطیف کا کہنا تھا کہ بلے بازوں نے اپنا کام پورا کر دیا اب یہ بالرز اور فیلڈرز کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ٹیم کو جتوا کر ایشیا کپ کا فاتح بنا دیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔