- کراچی میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور پان کی دکان پر لوٹ مار کر ڈالی
- ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی
- سوا لاکھ کا جانور ذبح کرنے کے قصائی نے 40 ہزار مانگ لیے
- چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
- ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
- سعودی عرب؛ غیرقانونی طور پر حج کرانے کے الزام میں 25 افراد گرفتار
- دنیا میں کہاں ٹیکس لگانے سے مہنگائی میں کمی ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
- "کھلاڑیوں کو نہیں، قوم کو ڈنر دیں" مداح ناراض
- کراچی میں عید کے تینوں دن موسم گرم رہنے کا امکان
- لاہور میں بکرے چوری کی واردات کے دوران فائرنگ سے چور ہلاک
- سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل، مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ
- اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی
- ترجمان بلوچستان حکومت کی ترقیاتی فنڈز لیپس ہونے کی تردید
- ضلع کرم میں سڑک کنارے بم دھماکا، 2افراد جاں بحق
- قومی ٹیم کا کپتان کون ہونا چاہیے! ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ نے بتادیا
- ایف پی سی سی آئی اور ایکسپورٹرز نے فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ مسترد کردیا
- سال 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ
- لکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ولی ہلاک
- راولپنڈی؛ اسلحہ ایمونیشن کی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
- امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے
بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
![کمرشل امپورٹرز پر ایک فیصد ٹیکس لگانے سےسالانہ 25 ارب روپے تک ریونیو متوقع ہے۔](https://c.express.pk/2024/05/2639550-budget-1715514023-518-640x480.jpg)
کمرشل امپورٹرز پر ایک فیصد ٹیکس لگانے سےسالانہ 25 ارب روپے تک ریونیو متوقع ہے۔
اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائد کرنے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانےپر غور کیا جارہا ہے۔
بجٹ میں کمرشل درآمد کنندگان کی آمدن پر انکم ٹیکس ودہولڈنگ لگانے کی تجویز ہے۔ کمرشل امپورٹرز پر ایک فیصد ٹیکس لگانے سےسالانہ 25 ارب روپے تک ریونیو متوقع ہے۔
پرانی درآمدی گاڑیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے، گندم کی درآمد کی حوصلہ شکنی کیلئے اضافی ٹیکس ڈیوٹی لگانے، ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس استثنی ٰ کے خاتمے سے زرعی لاگت مزیدبڑھنے کا بھی خدشہ ہے۔
حکومت کو مختلف ٹیکس چھوٹ ختم ہونے سے مجموعی طور پر 30ارب روپے ریونیو حاصل ہونے کی توقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔