- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک اور قابلِ مذمت ہے، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالف کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار
- موبائل سم بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وزیرِ داخلہ اور وزیرِاعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات خفیہ نہیں تھی، ترجمان وزارت داخلہ
اسلام آباد: ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات خفیہ تھی اور نہ ہی غیر معمولی۔
ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات نہ توخفیہ تھی اور نہ غیرمعمولی، یہ ملاقات معمول کے مطابق تھی جو کل دن میں آرمی ہاؤس میں ہوئی لہذا ملاقات کے حوالے سے غیر ضروری قیاس آرائی سے گریز کیا جائے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں بلوچستان میں حالیہ ڈرون حملہ، نیشنل ایکشن پلان سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ملاقات میں پاکستان کے مجموعی سیکیورٹی معاملات پر بھی بات چیت ہوئی۔
واضح رہے وزیرداخلہ چوہدری نثار اور وزیراعلیٰ پنجاب نے گزشتہ روز آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی داخلی صورتحال سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔