- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
- مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد مل گئی، پولیس نے ملزم سے اقبال جرم بھی کرالیا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ ہرشا بھوگلے نے بتادیا
- عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
سانحہ مال روڈ کا سہولت کار لنڈا بازار میں واقع گودام میں 2 دن ٹھہرا رہا
لاہور: ایکسپریس نیوز نے سانحہ مال روڈ کے سہولت کار کے ٹھکانے کا پتا لگا لیا جس میں پتا چلا ہےکہ سہولت کار انوار الحق خودکش دھماکے سے 2 روز قبل لنڈا بازار میں واقع گودام میں ٹھہرا ہوا تھا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سہولت کارانوارالحق خودکش دھماکے سے 2 روزقبل لنڈا بازار میں واقع ایک ہوزری گودام میں آکر ٹھہرا تھا، 2مرلے کا یہ گودام باجوڑ ایجنسی کے رہائشی جمعہ خان نے کرائے پر لے رکھا تھا جب کہ اس سے پہلے انوارالحق 2010 سے شادباغ میں رہائش پذیرتھا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :سانحہ مال روڈ کا سہولت کار30 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
واضح رہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کولنڈا بازاربند ہونے کے بعد خفیہ آپریشن کیا تو انوارالحق سمیت 10 افراد کوحراست میں لیا گیا تھا۔ لنڈابازارکے لوگوں کے مطابق گودام میں آنے والوں کی نقل وحرکت محدود تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔