تازہ ترین 
< >
rss

 آئی این پی

رہائش گاہ کو پناہ گاہ بنانے کے خلاف عدالت جاؤں گا، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وزیراعظم اور پنجاب حکومت کا گٹھ جوڑ قرار دیا۔

February 9, 2020

پاکستانی کوہ پیما سد پارہ نے یورپ کی بلندترین چوٹی سرکر لی

یورپ کی بلند ترین چوٹی مونٹ بلانک یہ چوٹی4808میٹر بلند ہے۔

January 4, 2020

مہنگائی 12.7 فیصد بڑھ گئی، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کر دیا

بے روزگاری وبائی مرض کی طرح پھیل چکی، حکومتی نالائقی سے ایل اوسی اور بلوچستان کے عوام میں خوف پیدا ہوا

December 18, 2019

دنیا بھرمیں 10289 پاکستانی جیلوں میں قید، سب سے زیادہ سعودی عر ب میں

آسٹریلیا میں 250، آسٹریا میں 30، سلواکیہ میں 2، آزربائیجان 10 ، جارجیا1، بحرین 124 میں قید ہیں

December 16, 2019

دادو ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار صالح شاہ نے میدان مارلیا

پی ٹی آئی امیدوار امداد لغاری 25 ہزار 555 ووٹ حاصل کر سکے، غیرحتمی نتیجہ

November 8, 2019

ایکسل لوڈ پالیسی معطل؛ گھی کی قیمت میں 10 روپے کلو کمی کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کے وعدے کے مطابق قیمتوں میں کمی کرائی تاکہ عوام کو سستے داموں گھی ملے، عبدالرزاق داؤد

November 3, 2019

امریکی ایوان نمائندگان، ترکی پر پابندیوں کی قرارداد منظور، الہان عمر کی مخالفت

بل شام میں ترکی کے حملے سے مربوط ذمے داران پر مالی پابندیاں اور ان کیلیے ویزوں کااجرا روک دے گا

October 31, 2019

’’کشمیر‘‘ گوگل پرسب سے زیادہ سرچ کیاجانے والا لفظ

اگست میں مقبوضہ وادی کے بارے میں جاننے کیلیے دنیا بھر سے لوگوں نے سرچ انجن کی مدد لی

September 22, 2019

سعودی عرب میں سر قلم کیے جانے والوں میں پاکستانی سرفہرست

غیر ملکیوں قیدیوں میں بھی پاکستان نمبر ون، پاکستانیوں کو آزاد کرنے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا

September 15, 2019

ہندوتوا نے بھارت میں پنجے گاڑ دیے ہیں، جنرل زبیر

ہٹلرنے جوجرمنی میں کیا بھارت وہ کشمیر میں کر رہا ہے، کلبھوشن جاسوس نہیں ٹیررونگ لیڈرتھا

September 15, 2019
16