تازہ ترین 
< >
rss

 آئی این پی

اوکاڑہ؛ دریائے ستلج پر حفاظتی بند ٹوٹ گیا، 71 بستیاں زیر آب

بھارت کے چھوڑے گئے پانی کے باعث سیکڑوں ایکڑ پر فصل بہہ گئی ،پاکپتن میں 9میڈیکل کیمپ5 فلڈر یسکیو پوسٹیں قائم

August 25, 2019

بھارت کے ساتھ ہر قسم کی تجارت بند ہے، سیکریٹری تجارت

 جن کی مصنوعات کی ایل سی کھل چکی اور آرڈرز جاری ہو چکے صرف ان کی تجارت ہو گی

August 17, 2019

روس نے مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنیکی پیشکش کردی

روس کی جانب سے کردار ادا کرنیکی پیشکش اس کے مستقل مندوب دمتری پولیانسکی نے ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کی.

August 17, 2019

قومی ترقیاتی کونسل نے نیشنل کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلیے سی پیک اتھارٹی بھی قائم کی جا رہی ہے۔

August 9, 2019

غزہ میں ایک سال میں 266 فلسطینی شہید، 30 ہزار زخمی

536 شدید زخمیوں سمیت16027زخمی اسپتال منتقل، 2 اسرائیلی سپاہی بھی ہلاک

August 9, 2019

ٹیٹوال سیکٹر میں بھارت کی گولہ باری، بچے سمیت 3 افراد شہید

10زخمی،لائن آف کنٹرول کے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس، اسکول و بازار بدستور بند

August 1, 2019

بعض افغان کھلاڑیوں کے پاس بھی پاکستانی پاسپورٹ کا انکشاف

ایسے افغان جرائم کر کے دنیا میں بدنام پاکستان کوکررہے ہیں، نور عالم خان

July 11, 2019

میچ میں پاکستانیوں پرحملہ آوروں کو کچھ خاص لوگوں کی مدد حاصل تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم پاکستانی اپنی اقدار سے جڑے رہے اور ہم نے اسٹیڈیم میں اسی رویے کا مظاہرہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

July 1, 2019

کراچی سمیت 12 شہروں کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف

59 مقامات سے سیوریج پانی کے نمونے جمع، ٹیسٹ میں تصدیق، پولیو وائرس کی موجودگی خطرے کی گھنٹی ہے، بابر بن عطا

April 19, 2019

پسندکی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں اپنے گاؤں پہنچ گئیں

سیکڑوں ہندوگھر میرے ہمسائے، لڑکیوں نے مرضی سے اسلام قبول کیا، میاں مٹھو

April 15, 2019
17