تازہ ترین 
< >
rss

 کامرس رپورٹر

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم آخری موقع ہے، چیئرمین ایف بی آر

سنہری موقع سے فائدہ اٹھایا جائے، حکومت اور کاروباری برادری دونوں کوفائدہ ہوگا، طارق پاشا

June 26, 2018

اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

فی کلو قیمت7روپے بڑھ کر122، گھریلوسلنڈر78روپے مہنگاہوکر1443روپے کاہوگیا

June 2, 2018

1 لاکھ گھربنانے کے لیے ڈیڑھ ارب کے قرضے دیے جائیں گے

مائیکروفنانس انویسٹمنٹ کمپنی نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کے ساتھ معاہدہ کرلیا

May 22, 2018

چین سے آزاد تجارتی معاہدے کا دوسرا مرحلہ موخر کر دیا، پرویز ملک

اسٹیل پر ریگولیٹری ڈیوٹی جلد ختم کردی جائیگی،کاروباری برادری کے مسائل حل کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وفاقی وزیرتجارت

April 5, 2018

روپے کی بے قدری، سریے کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسٹیل، کھڑکیوں، دروازوں کی تیاری اور تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والی اشیابھی مہنگی

April 3, 2018

ایف بی آر نے اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری پر 72 لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا

ایف بی آر نے ڈاکٹر اسپتال میں ایچ بی ایل برانچ میں ندا چوہدری کے خفیہ اکاؤنٹس کا سراغ لگایا تھا۔

March 10, 2018

کاروباری برادری کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر تشویش

حکومت نے مشکلات پیداکردیں، لاگت بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا، غضنفربلور

March 2, 2018

فارما سیکٹر کا پنجاب میں 5  مارچ کو ہڑتال کا اعلان

5مارچ کوصوبے میں مینوفیکچررز، فارمیسی چینز، ڈسٹری بیوٹرز، میڈیکل اسٹورزبند رکھنے کافیصلہ

February 24, 2018

پاکستان کیلیے افریقہ میں بڑے مواقع ہیں، افریقی سفارتکار

فائدے کیلیے افریقی منڈی میں موجودگی یقینی بنائی جائے،لک افریقہ ٹریڈفورم سے خطاب

February 21, 2018

پاک یو اے ای تجارتی تعلقات کیلیے روڈ میپ بنانے پر زور

عرب امارات کے سفیرکی لاہورچیمبرآمد، یواے ای میں ڈسپلے سینٹر بنایاجائے،ملک طاہر جاوید

January 26, 2018
3