- مشہور موسیقار ’بے ٹہووِن‘ کی موت کے 200 سال بعد ڈی این اے تجزیہ
- اب مائیکروسوفٹ براؤزر میں الفاظ سے اے آئی تصاویر تخلیق کرنا ممکن
- رمضان المبارک؛ سحری کی ایسی غذائیں جن سے دن بھر بھوک نہیں لگے گی
- چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی
- مسجد نبوی میں افطار کے پکوان کیلیے 11 غذائی کمپنیوں کی منظوری
- زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
- سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس پر ابتدائی کارروائی شروع
- راہداری ریمانڈ منظور؛ کوئٹہ پولیس حسان نیازی کو اسلام آباد سے لے کر روانہ
- پنجاب، پب جی گیم مزید 2 نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا
- پنجاب، کے پی انتخابات کیلیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر
- بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا رمضان کی آمد پر خصوصی پیغام
- نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان
- وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور اور قصور کے اچانک دورے
- پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا
- پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے لیے بلیو ٹک سبسکرپشن قیمتاً متعارف
- کراچی؛ تھانے میں قید 3 نوجوان بازیاب، بچھو بیچنے کے بہانے بلاکر قید کیا گیا
- زمان پارک آپریشن میں برآمد اسلحہ غیرقانونی نکلا
- کیرئیر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف
- عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش
- عمران خان اب اپنے قتل کے بارے میں نیا سازشی بیانیہ بنا رہے ہیں، وزیر دفاع

جمیل مرزا

کنٹونمنٹس بورڈ؛ اولڈ گرانٹ لیز کی ریگولر لیز میں منتقلی کیلیے توسیع پالیسی جاری
چوتھی مرتبہ کی توسیع کوآخری توسیع قرار دیتے ہوئے ریگولرلیزنہ کرانیوالوں کی پراپرٹیز بحق سرکارضبط کرنے کی وارننگ دی گئی

پی ٹی آئی مارچ، راولپنڈی کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
چاروں اسپتالوں میں پہلے سے طے آپریشن موخر، سرجن ڈاکٹر اور تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ

پاکستان میں دنیا کے سب سے بلند کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح
قدرتی نظاروں سے مالا مال پسان کرکٹ اسٹیڈیم سطح سمندر سے آٹھ ہزار پانچ سو فٹ بلندی پر واقع ہے۔

گلگت کے سینئر وزیر عبید اللہ کا اغوا اور باحفاظت واپسی
مقامی مسلح گروہ نے انہیں مطالبات کی منظوری کے لیے بابو سرٹاپ کے مقام پر یرغمال بنایا تھا

ایک لیڈر کا مسئلہ آرمی چیف بنانا اور دوسرے کا نیب کیسز ختم کروانا ہے، امیر جماعت اسلامی
کیا قیامت آجاتی اگر شہباز شریف، بلاول بھٹو، عمران خان، علیم خان، شوکت ترین 10، 10 ارب کا اعلان کرتے؟ سراج الحق

لانگ مارچ، جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بری طرح متاثر رہی
تعلیمی اداروں میں چھٹی رہی،مریضوں کو اسپتالوں تک پہنچنے میں مشکلات رہیں

پنجاب؛ ڈنگی کے سدباب کیلیے سرگرمیاں تیز کرنے کاحکم
مزید 594 ڈنگی مریض،511508 مقامات کی چیکنگ ،1610 جگہوں سے لاروا تلف

رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن، قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، 43 آڈٹ پیراز جاری
لینڈایکوزیشن میں اسٹرکچرزکی مالیت کاغلط تعین کیاگیا،مالکان کوزائد ادائیگیوں سے قومی خزانے کوکروڑوں روپے کانقصان پہنچا۔

راولپنڈی رنگ روڈ کی بجائے بائی پاس کے منصوبے کی تجویز
تجویز سے سی ڈی اے کو بھی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے

جمہوری نظام کو بہتر ہونا چاہیے
خوداحتسابی کے اصول کومدنظررکھتے ہوئے ریاست کے تمام اہم اداروں کواپنے طرزعمل کا جائزہ لے کراپنی غلطیوں کو سدھارنا ہوگا۔