تازہ ترین 
< >
rss

 نیوز ایجنسیاں

جمہوری استحکام پریقین ہے،وزیراعظم، کیانی اور فخرالدین کی ملاقاتیں

ایئرچیف،ثنا زہری بھی ملے، وزیراعظم کی چینی کمپنی کوجنوبی پنجاب،بلوچستان میںشمسی بجلی گھربنانیکی دعوت

June 14, 2013

ترکی، مظاہرین اور پولیس میں شدید جھڑپیں، مزید درجنوں زخمی، قبل از وقت الیکشن کا امکان مسترد

مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، متعدد شہروں میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں.

June 10, 2013

امریکا نے 37ایرانی کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

ایرانی کمپنیاں اثاثے چھپاتی ہیں اور ان کی آمدنی کا بڑا حصہ امریکا کیخلاف استعمال ہوتا ہے

June 6, 2013

افغانستان : طالبان اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، اہلکار سمیت7ہلاک

صوبہ بدخشاں کےضلع وردوج میں آپریشن کلین کےدوران6طالبان مارےگئے،مشرقی افغانستان میں طالبان حملےمیں اتحادی فوجی ماراگیا.

May 28, 2013

چین سے سول ایٹمی ٹیکنالوجی کا معاہدہ نہیں ہوا، حکومت کی تبدیلی سے خارجہ پالیسی نہیں بدلے گی، پاکستان

چین کیلیے خطرہ پاکستان کیلیے خطرہ سمجھتے ہیں،دبائومیں آکرپاک ایران گیس منصوبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،سیکریٹری خارجہ.

May 25, 2013

عمران خان لاہور میں لفٹر سے گر کر زخمی، سرمیں شدید چوٹیں، ملک بھر میں صحتیابی کی دعائیں

الطاف حسین کا خطاب منسوخ، گورنروں، بلاول ، چیف الیکشن کمشنر، منور حسن، فضل الرحمن ، معراج محمدخان کا بھی اظہار افسوس

May 8, 2013

اسرائیل نے دہشتگردوں کی مدد سے حملے کیے، شام

اسرائیلی حملوں سے بڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکتیں اور تباہی ہوئی، شامی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ کو خط.

May 6, 2013

کرزئی، کیانی اور کیری کی ملاقات، افغان امن عمل پر سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم

تعمیری مذاکرات رہے،امریکی وزیرخارجہ، طالبان سے مذاکرات پراختلافات برقراررہے،غیرملکی خبررساں ادارہ

April 25, 2013

عراق کے مختلف شہروں میں11بم دھماکے،37افراد ہلاک،237زخمی

بغداد سے 175 کلومیٹر شمال میں واقع شہر طوزخورماتو کی مارکیٹ میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 18افراد مارے گئے، 60 زخمی.

April 16, 2013

ووٹ کا حق دینے کیلیے امریکا اور برطانیہ میں پاکستانیوں کے مظاہرے

سپریم کورٹ کے احکام کے باوجود الیکشن کمیشن ووٹ ڈالنے کا انتظام نہیں کر رہا.

April 16, 2013
5