تازہ ترین 
< >
rss

 راحیل سلمان

کراچی میں مسلح افراد کی ناکہ لگا کر متعدد شہریوں سے لوٹ مار

ملزمان نے جس دیدہ دلیری اور بے خوفی سے کارروائی کی انہیں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کا کوئی خوف نہیں، شہری

September 20, 2022

کراچی، شادی کے معاملے پر دو بہنوں کی پانی کے ٹینک میں کود کر خودکشی

ہفتہ کی شب اہل خانہ سے تکرار ہوئی، جس کے بعد دونوں نے رات کسی وقت اپنے کمرے میں بنے پانی کے ٹینک میں کود گئیں، پولیس

September 4, 2022

کراچی پریس کلب سے ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکنان گرفتار

پولیس نے بانی ایم کیو ایم کی تصاویر اور پارٹی پرچم نکالنے پر کارکنوں کو حراست میں لیا

August 15, 2022

سندھ پولیس کو چہرے کی شناخت کرنے والے جدید سی سی ٹی وی کیمروں تک رسائی مل گئی

کیمروں کو پائلٹ پروجیکٹ کے تحت 10محرم کے مرکزی جلوس اور اس کے اطراف میں نصب کرتےہوئے کریمنل ریکارڈ آفس سے جوڑ دیا گیا

August 9, 2022

قائد آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 17 افراد کی حالت غیر

متاثرہ خاندان نے بارش کے بعد اگنے والے مشروم گلی سے توڑ کر کھانا بنایا تھا، پولیس

July 31, 2022

کراچی کی حالتِ زار؛ ٹریفک پولیس نے سڑکوں کی مرمت کا مطالبہ کردیا

97 سڑکیں 145 مقامات سے خراب ہیں، جو ٹریفک روانی میں خلل کا سبب بن رہی ہیں

July 14, 2022

کراچی کی رہائشی عمارت میں داخل ہونے والی ’دیو قامت چھپکلی‘ کو ریسکیو کرلیا گیا

ریسکیو رضاکاروں نے ’گو‘ کو پکڑ کر وائلڈ لائف حکام کے حوالے کردیا

June 26, 2022

کراچی میں سینٹرل جیل کے قیدیوں کو چینی زبان سکھائی جانے لگی

چینی زبان سیکھنے کے لیے 30 قیدیوں نے داخلہ لیا، کورس 6 ماہ پر محیط ہے

June 26, 2022

سندھ کے تمام پولیس اسٹیشنز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

ٹریفک پولیس کے شولڈر پر بھی کیمرے لگائیں گے تاکہ چالان کے وقت کی ویڈیو بن سکے، آئی جی پولیس کا ایکسپریس کو انٹرویو

June 12, 2022

کراچی میں دہشتگردی کاخطرہ، اہم تنصیبات نشانہ، گولہ بارود پہنچ گیا

ساؤتھ زون نشانے پر،گورنر و وزیراعلیٰ ہاؤس، غیر ملکی قونصل خانوں سمیت دیگر اہم عمارتیں شامل

May 28, 2022
1