نعیم خانزادہ
-
میئر کراچی نے وفاقی حکومت کے منصوبے گرین لائن پر جاری کام بند کرا دیا
پروجیکٹ سے قبل این او سی لی گئی تھی اس کے باوجود کام بند کرانے کا عمل درست نہیں، پی آئی ڈی سی ایل
-
شہریوں کی مشکلات میں اضافہ، حب ڈیم سے شہر کو پانی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی
حب ڈیم کی وجہ سے سرکاری ہائیڈرنٹس بھی بند ہے، جس کے باعث ٹینکروں کے ذریعے بھی پانی کی فراہمی بند ہوگئی ہے
-
12 ارب کی لاگت سے بننے والی حب کینال ایک بارش نہ سہ سکی
برساتی نالوں میں طغیانی سے حب کینال متاثرہو ئی جس کا مرمتی کام جلد مکمل کرلیا جا ئے گا، واٹرکارپویشن
-
کراچی کی سڑکیں دریا بن گئیں، نالوں کا پانی باہر آگیا، بجلی کا نظام درہم برہم
شہر کی اندرونی گلیوں کا حشر نشر، کھنڈرات نما سڑکوں پر آمد ورفت انتہائی مشکل، بلدیاتی اداروں کے دعوے پانی میں بہہ گئے
-
سفاری پارک میں موجود ہتھنیوں ملکہ اورمدھوبالا کی صحت بہتری کی جانب گامزن
ہتھنیاں تین ماہ کے علاج کے بعد 80 فیصد صحتیباب ہوچکی ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ
-
کراچی میں بارش کے بعد شہر کھنڈر میں تبدیل، 15 روز بعد بھی تعمیراتی کام شروع نہ ہوسکا
اندرونی گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کوڑے کرکٹ کے ڈھیر کی وجہ سے مکینوں کو آمد و رفت میں شدید پریشانی
-
کراچی : پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کیلئے عوام پریشان، ٹاؤن کے پاس ڈیٹا ہی نہیں
پراپرٹی ٹیکس کرپشن کا ذریعہ بن گیا، شہریوں کو منہ مانگی رقم کا تقاضا کر کے پراپرٹی ٹیکس بنائے جار ہے ہیں
-
کے الیکٹرک 3 دن بعد بھی شہر کے کئی علاقوں میں بارش کے باعث بند بجلی بحال کرنے میں ناکام
کے الیکٹرک کا بجلی کی مستقل فراہمی کا دعویٰ جبکہ کئی علاقے بجلی بندش کے باعث مسائل کا شکار
-
کراچی: 4 اگست کو دھابیجی پر بجلی کی بندش کے سبب شہر کو پانی کی سپلائی متاثر ہوگی
کے-الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر ضروری مینٹیننس کا کام انجام دیا جائے گا
-
سندھ حکومت نے ڈکیتی کی وارداتوں پر کنٹرول نہ کیا تو کراچی میں اپنا نظام لائیں گے، رہنما ایم کیو ایم
ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کی سندھ حکومت پر شدید تنقید، وزیراعلیٰ سندھ کو ساتھ علاقوں کے دورے کا چلینج