K-P Assembly Speaker Mushtaq Ahmed Ghani
-
مکہ مکرمہ میں پیدا ہونے والا بچہ ایک سال بعد والدین کے پاس پاکستان پہنچ گیا
کورونا وائرس کے باعث والدین سعوی عرب نہیں جاسکے اور بچے نے ایک سال سعودی حکام کی نگرانی میں گزارا