اسرائیلی جارحیت

نیتن یاہو کو روکنے کے لیے بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ ضروری ہے، سابق اسرائیلی وزیراعظم

ویب ڈیسک | May 21, 2025 01:45 PM |

اقتصادی پابندیوں کے ذریعے اسرائیلی شہریوں کو سزا نہ دیں کیونکہ وہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں، ایہود اولمرٹ