- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
سندھ اور بلوچستان کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی منظوری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے قبل سندھ اور بلوچستان کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلوچستان کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر کے 140 انتظامی افسران، 3 سیکریٹریز اور چیف کمشنرز کو تبدیل کرنے کی منظوری دے دی جب کہ 33 ڈپٹی کمشنرز، 64 اسسٹنٹ کمشنرز، 34 ایس پیز اور متعدد ڈی ایس پیز کی تبدیلی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ میں کوئی کام ٹھیک بھی ہو رہا ہے؟ چیف جسٹس
اسی طرح الیکشن کمیشن نے سندھ کی بیورو کریسی میں تبادلوں کی بھی منظوری دی ہے، الیکشن کمیشن کی منظور ی کے بعد 6 کمشنرز، 33 ڈپٹی کمشنرز کے تبادلے، دو اے آئی جیز، 14 ڈی آئی جیز اور متعدد ایس ایس پیز تبدیل کیے جارہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے احکامات پر صوبائی حکومت کچھ دیر میں تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔