- نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی، پاکستان کا اظہار مذمت
- بابراعظم کے بعد امام الحق کا بھی ٹریفک چالان
- بی جے پی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ مسلم مخالف جرائم پیش آئے، بلومبرگ
- مریضوں کی بینائی جانے کے بعد سندھ میں بھی ایواسٹن انجکشن پر پابندی عائد
- الیکشن سے پہلے دما دم مست قلندر ہوگا، بعض باہر تو کچھ جیل میں ہونگے، منظوروسان
- نادرا نے خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کردیا
- پاکستان ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- 2000 سال پرانا بچے کا جوتا بندھے ہوئے فیتوں کے ساتھ دریافت
- پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں کسی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا
- کرکٹربابراعظم کو لائسنس نہ ہونے پر 2 ہزار روپے جرمانہ
- شرح مبادلہ کو ایکسچینج کمپنیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، یونس ڈھاگا
- طالبان کا داعش کی نگرانی کیلئے امریکی منصوبے کو اپنانے کا فیصلہ
- کراچی میں تیزاب گردی کا واقعہ؛ ’ذاتی دشمنی‘ پر ملزم نے خاتون کو نشانہ بنایا، پولیس
- بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیے
- الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
- بھارتی انتہاپسندوں کے مظالم کا شکار ہونے والے مسلمان باپ بیٹا کراچی پہنچ گئے
- اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر دیا
- نیند میں کمی قلبی صحت پر منفی اثرات مرتب کر سکتی ہے
- ڈالر کی گراوٹ کا رجحان جاری، انٹربینک میں مزید سستا ہوگیا
- نگراں وزیراعلیٰ کی یقین دہانی پر جامعہ کراچی کے اساتذہ کی ہڑتال ختم
اسکائی مارکیٹنگ: پراپرٹی کی دنیا میں ایک کامیاب نام!

شہر اقتدار میں ایک مارکیٹنگ کمپنی جس بہترین سہولیات فراہم کرتے ہوئے عوامی سطح پر اپنے لیے جداگانہ مقام بنایا۔ (فوٹو: اسکائی مارکیٹنگ کمپنی)
اسلام آباد: پاکستان دنیا کے اُن چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں پراپرٹی کے کاروبار نے بہت جلد اپنا ایک نام اور تشخص پیدا کیا ہے؛ جہاں اس کاروبار نے بہت کم وقت میں ترقی کی منازل طے کی ہیں وہیں پر اس کاروبار سے وابستہ لوگوں پر بہت تنقید بھی ہوتی رہی ہے۔ اس کاروبار سے منسلک لوگوں پر یہ الزام بھی رہا ہے کہ یہ رشوت سے پیسہ کماتے ہیں اور لوگوں کو بلیک میل کرتے ہیں۔ اس تمام تر صورتحال اور مشکلات کے باوجود شہر اقتدار میں موجود ایک مارکیٹنگ کمپنی نے لوگوں کو بہترین سہولیات فراہم کیں اور لوگوں کے درمیان اپنا ایک جداگانہ مقام ومرتبہ بنایا ہے۔
اسکائی مارکیٹنگ پچھلے پندرہ سال سے پراپرٹی کے کاروبار میں اپنی خدمات سر انجام دے کر لوگوں کی زندگی پُرسکون بنانے میں مصروف عمل ہے۔
یہ کمپنی پیشہ ورانہ مارکیٹنگ کے مقاصد کےلیے بہت سی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کہ ساتھ مل کر کام کر رہی ہے اور کئی مشہور منصوبوں کو اعلی درجہ کے حصول کے ساتھ مکمل کرچکی ہے۔ اسکائی مارکیٹنگ دورِ جدید کی ٹیکنالوجی کو یقینی بنا رہی ہے اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے تمام سرمایہ کاروں اور صارفین کو ہر خبر اور نئی آفر سے آگاہ کر رہی ہے۔ اسکائی مارکیٹنگ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ہر نئی آفر سے آگاہ رکھتی ہے، اور اپنی ویب سائٹ اور فیس بک پیجز کو روزانہ بنیادوں پر اپ ڈیٹ رکھتی ہے۔
اسکائی مارکیٹنگ موجودہ صورتحال میں تمام بڑے ریئل اسٹیٹ منصوبوں کے ساتھ منسلک ہے۔ ان میں کیپیٹل سمارٹ سٹی اور بلیو ورلڈ سٹی جیسے وسیع اور خوبصورت منصوبے شامل ہیں۔ ان منصوبوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ عوامی ترجیحات کو مدنظر رکھ کر بنائے گئے ہیں۔ کیپیٹل سمارٹ سٹی اور بلیو ورلڈ سٹی کی خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے قریب ہیں اور ساتھ ہی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے چند منٹوں کی مسافت پر ہیں۔ ان دونوں منصوبوں میں تمام تر اعلی سہولیات کے ساتھ جدید طرز زندگی کی طرف عوام کی توجہ دلائی گئی ہے۔
ان دونوں منصوبوں میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےلیے اوورسیزز بلاک بھی بنائے گئے ہیں جو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترجیحات اور طرز زندگی کے عین مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں؛ جو اُن کی زندگی کو پُرسکون اور آرام دہ بنائے گا۔ اسکائی مارکیٹنگ کی بھی یہی کوشش رہی ہے کہ اپنے تمام تر صارفین کو ہر قدم پر معلومات سے آگاہ رکھا جائے تاکہ لوگوں کا اعتماد برقرار رہ سکے۔
کیپیٹل سمارٹ سٹی، بلیو ورلڈ سٹی، پارک ویو سٹی، بحریہ گرینز، آی سی ایچ ایس ٹاؤن، یونیورسٹی ٹاؤن
ان دنوں بلیو ورلڈ سٹی اور کیپیٹل سمارٹ سٹی اپنی تعمیر کی منازل طے کر رہے ہیں۔ اسکائی مارکیٹنگ کی بھی یہی کوشش ہے کہ ہر آنے والی نئی اپ ڈیٹ اپنے سرمایہ کاروں کے ساتھ شیئر کرے۔ اسکائی مارکیٹنگ پاکستان کے ہر طبقے کےلیے معلومات کی فراہمی آسان اور یقینی بنا رہی ہے اور تصاویر، بلاگز اور ویڈیوز کو آئے روز اپنی ویب سائٹ اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فامز پر بھی ڈال رہی ہے۔ اسکائی مارکیٹنگ کی کسٹمر کیئر کی سہولت بھی عوام کی زندگی کو آسان بنا رہی ہے۔
پاکستان میں ہر شعبے میں اچھے اور بُرے لوگ کام کرتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ کوئی بھی شعبہ بُرا بنا دیا جائے۔ اسی طرح پراپرٹی کے میدان میں بھی اچھے لوگ نیک نیتی کے ساتھ عوام کا اعتماد حاصل کر رہے ہیں اور شخصی ترقی کے ساتھ ملکی ترقی کو بھی یقینی بنا رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔