- پرتھ ٹیسٹ؛ باؤنسی وکٹ اور فاسٹ ٹریک کیلئے ڈراپ اِن پچز کا کام مکمل
- برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت
- کیلے کی شکل میں ہتھوڑے بنانے والی جاپان کی عجیب و غریب فیکٹری
- شدید جلے جسم پر جِلد لگانے کا نیا طریقہ کار وضع
- کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ، بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے
- فضا بھی خالص نہیں رہی
- پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع
- بابراعظم اور شان مسعود کا باہمی ربط بہترین ہے، محمد حفیظ
- افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی درآمدی اشیا پر10 فیصد فیس کی چھوٹ
- لیگز این او سی کے حوالے سے پلان بنا رہے ہیں، ٹیم ڈائریکٹر
- پی ایس ایل 9؛ شیڈول اور وینیوز میں تاخیر، فرنچائزز کو تشویش
- قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک
- نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
- عماد اور عامر پاکستان کیلئے کھیلنا نہیں چاہتے تھے، ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم
- ’’کپتان کی تبدیلی سے ڈریسنگ روم پر کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘
- انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف
- الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو جاری کرے گا
- لاہور؛ سرغنہ سمیت اسد ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار
- پاکستان رہنے کیلیے دنیا کے سستے ترین ممالک میں سرفہرست
- قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کیلئے منیجمنٹ اور کوچنگ اسٹاف کا اعلان
پسنی میں کشتی پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو ماہی گیر جاں بحق

(فوٹو: فائل)
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پسنی میں کشتی پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو ماہی گیر جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی میں واقع شمال بندن کے سمندر میں کشتی پر پہاڑی تودہ گر گیا۔
لیویز حکام کے مطابق پہاڑی تودے تلے دب کر مچھلی کے شکار میں مصروف دو ماہی گیر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ کشتی مکمل تباہ ہوگئی۔
ماہی گیروں کی لاشوں کو سمندر سے نکال کر ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔