ایڈمنسٹریٹر کا کہنا تھا کہ مسٹر بورمین کیلئے صرف ان کی اہلیہ سوزن تھیں جن سے ان کی محبت ہوا بازی اور خلائی مشنز سے بھی زیادہ تھی۔ مزید برآں فرینک کو معلوم تھا کہ طاقت کی تلاش اصل میں انسانیت کو متحد کرنے میں ہے، تحقیق ہی دراصل انسانی روح کا جوہر ہے۔
واضح رہے کہ اپولو 8 ایک اہم مشن تھا کیونکہ یہ پہلا موقع تھا جب انسان اپنے آبائی سیارے کے مدار سے نکل کر دوسرے خلائی مقام یعنی چاند تک پہنچا۔