'انیمل' میں رنبیر کپور کے مقابلے میں بوبی دیول نے ولن کا کردار ادا کیا ہے جبکہ رشمیکا مندانا نے فلم میں خاتون اداکارہ کا مرکزی کردار نبھایا ہے۔
مزید پڑھیں: رنیبر کپور نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو مات دیدی
یاد رہے کہ 29 سالہ تریپتی دیمری نے بالی ووڈ میں 2017ء میں کامیڈی فلم 'پوسٹر بوائے' سے ڈیبیو کیا تھا، جس کے بعد انہوں نے 2018ء میں 'لیلیٰ مجنوں'، 2020ء میں 'بلبل' اور 2022ء میں فلم 'کلاں' میں نمایاں کردار ادا کیا۔