خواتین کیلیے کون سے وٹامنز اور کس وقت ضروری

خواتین میں عمر اور مخصوص حالتوں کے لحاظ سے وٹامنز کی مقدار کا تعین کیا جانا ضروری ہے


ویب ڈیسک December 12, 2023
[فائل-فوٹو]

اس میں کوئی شک نہیں کہ وٹامنز ہماری مجموعی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ یہ جسمانی افعال کو انجام دینے میں مختلف کردار ادا کرتے ہیں۔

تاہم جب خواتین کی بات کی جائے تو خواتین میں عمر کے لحاظ سے وٹامنز کی مقدار کا تعین کیا جانا ضروری ہے۔ خاص طور پر ان مخصوص ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے جو ہر عورت کو مختلف مراحل میں درپیش آتی ہیں۔

درج ذیل دی گئی فہرست امریکا کی فوڈ اینڈ نیوٹریشن بورڈ (FNB) اور آفس فار ڈائیٹری سپلیمنٹس (ODS) کے اعداد و شمار کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ جو مختلف عمر کی خواتین کے لیے کچھ ضروری وٹامنز اور معدنیات پر روشنی ڈالتی ہے۔

یہ فہرست 9 سے 50 سال کی عمر کی خواتین کی ضروریات کو ظاہر کرتی ہے:

vvc

نیچے دی گئی فہرست 51 سال یا اس سے زائد عمر کی خواتین، حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کی ضروریات کو ظاہر کرتی ہے:

list 2

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں