الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے انتخابی فارم جاری کردیے

ویب ڈیسک  منگل 5 مارچ 2024
—فائل فوٹو

—فائل فوٹو

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونےو الے  جنرل  الیکشن کے انتخابی فارم جاری کردیے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے  فارم 45، 46، 48 اور 49  جاری کردیے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب  سے  حلقہ وار تمام فارمز اپنی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔