آئی ایم ایف سے نئے قرض کاحصول پاکستانی وفد امریکا روانہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، ذرائع


ویب ڈیسک April 14, 2024
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، ذرائع۔ فوٹو: فائل

آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لیے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا۔

آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کے لیے مذاکرات کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد امریکہ روانہ ہوگیا۔


ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دے گا۔

معاشی ٹیم کے ارکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں