ٹک ٹاک پر پابندی کا بل 18 کے مقابلے میں 79 ارکان کی اکثریت سے منظور ہوا اور صدر کے دستخط سے قانون بن جائے گا