- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- سعودی عرب میں عالمی رہنماؤں سے باہمی تعاون، سرمایہ کاری کے فروغ پر پیشرفت ہوئی، وزیراعظم
- جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائی
- امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ؛ 4 افسران ہلاک اور 4 زخمی
- مریم نواز کا صوبے میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پرسختی سے عملدرآمد کا حکم
- اسرائیل مخالف مظاہرہ؛امریکی پولیس نے خواتین کا زبردستی اسکارف اتار دیا
- غذاؤں کا انتخاب دماغ کی صحت پر اثرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
- گھریلو اشیاء میں استعمال ہونے والی پلاسٹک کے متعلق خوفناک انکشاف
- اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی
- بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کا پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- جامعہ کراچی میں فلسطین اور امریکی طلبہ سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج
- ایل پی جی کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کمی
- برطانیہ میں تلوار بردار شخص کا راہگیروں اور پولیس افسران پر حملہ
- معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ
- امریکا میں خالصتان رہنما کو قتل کرانے کی منظوری ’را‘ کے سربراہ نے دی؛ واشنگٹن پوسٹ
- خیبر پختون خوا میں درسی کتابوں کے دوبارہ استعمال کی پالیسی کامیاب قرار
- کراچی میں شہری سے 2 کروڑ روپے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
- یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
- ٹی20 ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
حج درخواستیں27اپریل سے8مئی تک وصول کی جائینگی
اسلام آباد: حج پالیسی 2015 کاباضابطہ اعلان آج(جمعے کو) وفاقی وزیرمذہبی امور سرداریوسف کریں گے اورحج پالیسی کے خدوخال کے بارے میں میڈیاکو بریفنگ دیں گے۔
ذرائع نے بتایاکہ رواں سال کی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کیلیے حج درخواستیں 27اپریل سے 8مئی تک 10شیڈول بینکوں کے ذریعے وصول کی جائیں گی جبکہ ان درخواستوں پرحج قرعہ اندازی 14 مئی کووزارت مذہبی امورکے کمیٹی روم میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت 2پیکیج متعارف کرائے گئے ہیں جن میں کوئٹہ، سکھراور کراچی سے 255971 روپے جبکہ اسلام آباد، لاہوراور پشاورسے 264971روپے مختص کیے گئے ہیں۔
سرکاری اسکیم کے تحت جانیالے عازمین حج منیٰ میں قربانی خود کرینگے جس کے لیے 14210 روپے مختص کیے گئے ہیں۔ عازمین قربانی کیلیے رقم خوداسلامی بینک میں بھی جمع کراسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 43ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے جن میں سے 71300 سرکاری جبکہ 72ہزار 600 پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجازمقدس جائیں گے۔ حج پالیسی میں پاکستانی عازمین کوحج سے واپسی پرآب زم زم فضائی کمپنیوں کی طرف سے ایئرپورٹس پرفراہم کیاجائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔