- کرپشن کیسز میں سیاستدانوں کو بڑا ریلیف، نیب کے نئے قواعد و ضوابط تیار
- محکمہ خوراک کے افسران نے بوریوں میں ناقص گندم اور مٹی بھر کر3 ارب کا نقصان پہنچایا، رپورٹ
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر ہوگیا
- کانگریس رہنما کا پاکستان کی حمایت میں بیان وائرل؛ مودی سرکار تلملا گئی
- پہلا ٹی 20: آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
- سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا
- خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظور
- ڈالر انٹربینک مارکیٹ میں 8 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 14 پیسے مہنگا ہوگیا
- صوبے میں لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں، وفاق انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کرے، وزیراعلیٰ کے پی
- فلائی جناح نے شارجہ کے بعد مسقط کیلئے پراوزوں کا آغاز کردیا
- اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 73 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور
- سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب کی مخصوص نشستوں پر 27 اراکین کی رکنیت معطل
- 106 سالہ امریکی دوبارہ دنیا کا معمر ترین اسکائی ڈائیور بن گیا
- وبائی امراض کے پھیلاؤ میں بڑے سبب کا انکشاف
- کراچی کی تین جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری پر کام شروع
- 32 سالہ دلہا نے شادی ملتوی ہونے پر نابالغ دلہن کا سر قلم کردیا
- غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے پاکستانیوں کا داخلہ روکنے کیلئے پاک اٹلی معاہدے پر اتفاق
- ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
- قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
- سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا
گوجرانوالہ میں مالک اورمالکن کا 7 سالہ ملازمہ پر بدترین تشدد
گوجرانوالہ میں مالک اورمالکن نے معمولی سی بات پر 7 سالہ گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
امتیاز اور اس کی بیوی نبیلہ نے 7 سالہ گھریلو ملازمہ فضلیت کوکسی بات پر مارنا شروع کیا اور اس دوران معصوم بچی پر تھپڑوں اورمکوں کی بارش کردی گئی، درندہ صفت انسانوں کا اس پر بھی دل نہیں بھرا تو معصوم بچی کو ڈنڈوں سے اس بری طرح مارا کہ بچی ادھ موا ہوگئی، بچی کو جب اسپتال لایا گیا تو اس کا چہرہ اورجسم ان درندوں کی سنگدلی کی گواہی دے رہا تھا۔
بچی کی حالت دیکھ کر پولیس کو بلایا گیا جس پر پولیس نے امتیاز اوراس کی بیوی کے خلاف بچی سے نوکری کرانے اور معمولی زخمی کرنے کی قابل ضمانت دفعات لگائیں۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کی تو پولیس نے دونوں میاں بیوی کو گرفتارکرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔