صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
یہ اشارے حال ہی متعارف کرائے گئے آئی او ایس 27 ڈیویلپر بیٹا ورژن میں دیکھے گئے ہیں
اس خوبصورت منظر کو عام انسانی آنکھ سے با آسانی دیکھا جاسکے گا
اس منصوبے کا اعلان 2023 کے آخر میں کیا گیا تھا
یہ لباس خلائی انفراسٹرکچر کمپنی ایکسیم اسپیس کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے
فون کی یہ تصاویر ایک ریٹیل لسٹنگ میں نظر آئیں، جہاں فون کو اس نئے دلکش رنگ میں دیکھا گیا
سپر میسیو بلیک ہول سیگیٹیریس اے* سے متعلق یہ معمہ پچاس برس سے سائنس دانوں کو پریشان کیے ہوئے تھا
یہ فیچر فی الحال کروم کینیری کے تازہ ترین ڈیسک ٹاپ ورژن میں دیکھا گیا ہے جبکہ موبائل ڈیوائسز پر دستیاب نہیں
یہ نیا ڈیویلپر سینٹر دنیا بھر میں موجود ایپل کے دیگر مراکز کی کڑی ہوگا
فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا
یہ منصوبہ سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلوشپ پروگرام فیز-I کے تحت مکمل کیا گیا
صارفین دیکھ سکیں گے کہ ان کا علاقہ یا دیگر مقامات گزشتہ 10 سال میں مختلف ادوار میں کیسے دکھائی دیتے تھے
تقریباً 41 کروڑ 50 لاکھ سال پہلے یہ دیوہیکل بچھو سیلابی میدانوں پر راج کرتا تھا
اقوامِ متحدہ کا دنیا بھر ممالک پر مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے ماحولیاتی اثرات کا سنجیدگی سے سامنا کرنے پر زور
خبریں اگر سچ ثابت ہوئیں تو آئی فون 18 پرو گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے
ژینگ یِمِنگ نے بھارت کے مکیش امبانی سے ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہونے کا ٹائٹل چھین لیا
تنقید کے اثرات کمپنی کی مارکیٹ پوزیشن پر بھی نمایاں طور پر دیکھے جا رہے ہیں
یہ دریافت ریپیلنٹس کے بارے میں ہماری سائنسی سمجھ میں ایک بڑی تبدیلی سامنے لاتی ہے
مقدمے میں الزام عائد کیا گیا کہ کمپنی نے قصداً کر چیٹ جی پی ٹی کو عوام کیلئے جاری کیا اور اسکے سنگین خطرات کو چھپایا
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل فلوریڈا میں 3 کروڑ 20 لاکھ بیکٹیریا سے متاثرہ مچھر چھوڑنے جا رہی ہے
ٹاپ ٹرینڈنگ فہرست میں شیاؤمی نے سام سنگ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا
یہ تحقیق سائنسی جریدے سائنس میں شائع ہوئی
واٹس ایپ نے اپنا یہ فیچر بیٹا ورژن میں آزمائش کے لیے پیش کر دیا ہے
کمپنی نے تمام پلیٹ فارمز کے ’پریمیم‘ ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے
نیچر بائیوٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں یوپیچ متعارف کرایا گیا ہے
اگرچہ ہاتھ چھوٹے تھے، مگر ان میں بہت طاقت تھی
چاند پر بیس بنانے کے ابتدائی مشنز رواں سال کے اختتام سے پہلے روانہ کر دیے جائیں گے
’زیرو-ڈے‘ خامی وہ ہوتی ہے جس میں سافٹ ویئر بنانے والوں کے پاس اس کے خلاف دفاع تیار کرنے کے لیے ’صفر دن‘ ہوتے ہیں
اس راکٹ میں 20 نقلی اسٹارلنک سیٹلائٹس بھی موجود تھے، جنہیں پرواز کے دوران خلا میں چھوڑا گیا
یہ آکٹوپس پہلی بار 2015 میں گیلاپیگس آئی لینڈز کے قریب دیکھا گیا تھا
شینزو-24 مشن میں ایک پاکستانی خلاباز کو بھی تیانگونگ خلائی اسٹیشن بھیجا جائے گا
وضع کیا گیا نیا طریقہ جرنل جول میں شائع ہونے والی تحقیق میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے
اپریل 2026 میں ہوا اور سورج سے ریکارڈ 531 ٹیرا واٹ آور بجلی پیدا کی گئی
نیو یارک ٹائمز کے مطابق اپریل سے اب تک ایسی تقریباً دو ہزار پوسٹس ہٹائی جا چکی ہیں
ویب سائٹ Unscramblerer.com نے رواں برس یکم جنوری سے 18 مئی تک کے گوگل سرچ ڈیٹا کا تجزیہ کیا
یہ پابندیاں صرف نان پریمیم صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہیں
واٹس ایپ اب اسٹیکر ری ایکشنز کا فیچر متعارف کرا رہا ہے
مسک دنیا کے پہلے ایسے شخص بن سکتے ہیں جن کی دولت ایک ہزار ارب ڈالرز یعنی ایک کھرب ڈالرز سے تجاوز کرجائے گی
’’آسک یوٹیوب‘‘ نامی اس نئے فیچر کے تحت صارفین کسی بھی موضوع پر پیچیدہ سوالات تحریر کرسکیں گے
کمپنی نے مصنوعی انڈے سے کامیابی کے ساتھ 26 چوزے نکالے ہیں
پاپ ساکٹس کے ساتھ اشتراک کی بدولت یہ پہلی بار عالمی سطح پر دستیاب ہوئی ہے
یہ مقدمہ 27 اپریل کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اوکلینڈ میں شروع ہوا تھا
ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس کی لانچ ستمبر 2026 میں متوقع ہے
یہ نئے آئیکونز گزشتہ ماہ پہلی بار سامنے آئے تھے
نیا فیچر تمام اہل 18 سال سے زائد عمر کے کریئیٹرز کے لیے دستیاب کیا جا رہا ہے
یہ کہکشاں زمین سے 4 کروڑ 50 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے
یہ چِپ مستقبل میں خلا کی گہرائیوں میں بھیجے جانے والے خلائی جہازوں کے آپریشنز کو یکسر بدل سکتی ہے
ایجنٹ کار رینٹل کمپنیوں کے سافٹ ویئر میں موجود خرابیاں ٹھیک کرنے کے لیے بنایا گیا تھا
ایپل کی جانب سے اس نئے سافٹ ویئر کی لانچ جون میں منعقد ہونے والی ورلڈ وائٹ ڈیویلپرز کانفرنس میں متوقع ہے
چند آسان اقدامات سے وقتی حل نکالا جاسکتا ہے
گوگل نے صارفین کی آن لائن پرائیویسی کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک اہم نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے