لطیف کانجو کو جیسے ہی پتہ چلا کہ ان کی ضمانت منسوخ کی جارہی ہے تو وہ پولیس کی موجودگی میں ہی عدالت سے فرار ہوگیا۔