دریائے سندھ پر 40 ہزارمیگاواٹ کے بجلی کےمنصوبے لگائےجاسکتے ہیں جبکہ صرف 7 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے،نوازشریف