کولیسٹرول کی اضافی مقدار خون کی نالیوں کی دیواروں کے ساتھ جم کر انہیں تنگ اور سخت کرنے کا سبب بن جاتی ہے۔