آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق میچ صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا۔